پاکستانی اشرافیہ کتنا لوٹنا چاہتی ہے ؟ از رؤف کلاسرا

پاکستانی اشرافیہ کتنا لوٹنا چاہتی ہے ؟ از رؤف کلاسرا

اسلام آباد ہمیشہ سے ہی حکمرانوں اور بیوروکریٹس کے لیے چراگاہ رہا ہے . قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جنرل مشرف دور میں سی ڈی اے شہر کی خوبصورتی کے نام پر ستر ارب روپے خرچ کرتا ہے  تو موجودہ حکمران

انہی سڑکوں کو ادھیڑ کر تیس ارب روپے کی میٹرو شروع کر دیتے ہیں . یوں پچھلے چند برسوں میں ایک سو ارب روپے صرف اسلام آباد کی چند سڑکوں پر لگ چکے ہیں . اب پتہ چلا ہے 23 ارب روپے اسلام آباد لاء اینڈ آرڈر پر خرچ ہو چکےہیں . یوں ایک شہر صرف سڑکوں ، فلائی اوور اور انڈر پاس کے نام پر ایک سو تیس ارب روپے زیادہ کھا گیا ہے . ہم کیا چاہتے ہیں ؟ کیوں ہم اپنے وسائل کو یوں برباد کر رہے ہیں ؟




Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی