شیطان کی تلاش از رؤف کلاسرا

شیطان کی تلاش از رؤف کلاسرا

سابق صدر زرداری یکدم سرگرم ہو گئے ہین  کیونکہ  انہیں احساس ہوا ہے پنجاب ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے ۔ اس لیے اب ایک در کے بعد دوسرا در کھٹکھٹاتے پائے جاتے ہیں ۔ پرسوں  ہی منصورہ کے دروازے پر دستک دی کہ اپنی ریٹنگ بہترکی جائے ۔ جماعت اسلامی کے سربراہ اور ٹیم  نے جس طرح زرداری صاحب




 کا استقبال کیا ، وہ ایک علیحدہ موضوع ہے جس پر پھر کبھی بات ہوگی کہ کیسے نظریات  کی موت ہو چکی ، اب اچھا برا کوئی نہیں رہا اور پاور گیم ہی سب کچھ ہے  ، تاہم میرے لیے زرداری صاحب کا وہ بیان قابل غور ہے  جس میں وہ فرماتے ہیں  کہ اگر سیاستدان اکھٹے نہ ہوئے اور سمجھداری  کا مظاہرہ نہ کیا تو " شیطان " فائدہ اٹھا لے گا ۔





Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی